کورونا کا شکار تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی حالت اب کیسی ہے ؟جانئے

United States News News

کورونا کا شکار تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی حالت اب کیسی ہے ؟جانئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا کا شکا ر معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپنی حالت سے متعلق آگاہ کر دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہاکہ

کورونا کی وبا اچھی خاصی قابو میں تھی مگر ہم نے عید کے دنوں میں پنگا لے کر لاک ڈاﺅن کھولنے کا تجربہ کر لیا، اب یہ بےقابو ہے۔ مجھےکرونا کا شکار ہوئے آٹھ دن ہو گئے بخار چڑھتا رہا، اترتا رہا۔ اب کورونا علامات کم ہو رہی ہیں۔ گھر میں قرنطینہ میں ہوں اور پہلے سے بہتر ہو رہا ہوں۔

واضح رہے چند روز قبل روزنامہ جنگ میں کالم لکھ کر سہیل وڑائچ نے اپنے کورونا مثبت آنے سے آگاہ کیا تھا ۔انہوں نے لکھا تھا کہ"دوستوں کو اطلاع ہو کہ مجھے کرونا ہو گیا ہے۔ جب سے کرونا کی وبا پھیلی تھی میں بہت احتیاط کر رہا تھا۔جونہی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا میں نے آنکھیں بند کرکے سوچا سامان سو برس کا تھا خبر پل کی بھی نہیں۔ کیا کیا ارادے تھے۔ وہ کتاب لکھنی ہے، نوٹس تیار ہیں، مناسب وقت کا انتظار تھا، روم کو دیکھنا ہے۔ اہرامِ مصر اور عجائباتِ فراعنہ کا نظارہ کرنا ہے۔ بہت دنیا گھوم لی مگر حوروں اور...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - BBC Urduکورونا وائرس: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
Read more »

تجزیہ کار امتیاز عالم کے گھر پر ڈاکوؤں کا حملہ، انتہائی تشویشناک خبر آگئیتجزیہ کار امتیاز عالم کے گھر پر ڈاکوؤں کا حملہ، انتہائی تشویشناک خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار امتیاز عالم کے گھر ایک بار پھر مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔ امتیاز عالم نے ٹوئٹر پر ڈاکوؤں کی سی
Read more »

حکومت کا کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے 1 کروڑ تک مالی پیکج کا اعلانحکومت کا کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے 1 کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہکورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر
Read more »

حکومت کا کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے 1 کروڑ تک مالی پیکج کا اعلانحکومت کا کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے 1 کروڑ تک مالی پیکج کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے ایک کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا فرنٹ لائن ورکرز کو ٹیکس
Read more »



Render Time: 2025-03-04 10:51:46