کورونا کے مزید 2193 کیس سامنے آگئے، 32 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا کے مزید 2193 کیس سامنے آگئے، 32 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 ہزار 91 اور مجموعی ہلاکتیں 1017 ہوگئیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک دن میں مزید 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1017 ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو ہزار 193 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 48 ہزار 91 ہوگئی۔ 32 ہزار 919 مریض اس وقت اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جب کہ 14 ہزار 155 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد کورونا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئے۔ اس طرح ملک میں مجموعی اموات 1017 ہوگئی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثرکورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر
Read more »

کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثرکورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر
Read more »

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحقصوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد351 ہوگئی ہے۔
Read more »

کورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثرکورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثر
Read more »

کورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثرکورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثر
Read more »

بلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹبلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹبلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 83 کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2968 تک پہنچ گئی
Read more »



Render Time: 2025-03-12 19:09:48