خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
محکمہ صحت نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد اب 6 ہزار 815 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں کورونا کے 72 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور کورونا وائرس سے اب تک 2130 متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 604 ہوگئی ہے۔پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 3 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، جبکہ اس دوران مزید 94 مریض متاثر ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوجیل عملے کے 12 افراد بھی وبا کی لپیٹ میں آگئے جب کہ متاثرہ قیدیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی
Read more »
کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر
Read more »
کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر
Read more »
پی ٹی آئی کی رکنِ اسمبلی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کی لواحقین کو حوالگی، نئے احکامات جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو ان کے ورثاکے حوالے کیے جانے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سندھ
Read more »
امریکی صدر کا کورونا سے بچنے کے لیے کلوروکوئن دوا کا استعمال - World - Dawn News
Read more »