کورونا وائرس:وزیراعظم آج ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے | Abb Takk News

United States News News

کورونا وائرس:وزیراعظم آج ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

PMImranKhan Covid_19

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال اور اسکے بعد ترقی کیلئے مالیاتی امداد کی فراہمی سے متعلق اعلیٰ سطح کی ایک ورچوئل تقریب میں شرکت کرینگے۔

وزیراعظم کو اس تقریب کیلئے دعوت ترقی پذیر ممالک کے مخلص ترجمان کے طور پر ان کے کردار اور اکثر ترقی پذیر ممالک کے قرضوں سے پیدا ہونے والی مشکلات پر قابو پانے کیلئے اجتماعی کوششوں کے بارے میں ان کی اپیل پر ان کے کردار کا اعتراف ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار 705 ہو گئیکورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار 705 ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار705
Read more »

سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
Read more »

سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
Read more »

دواؤں کے مجموعے سے کورونا وائرس کا علاج ممکن؟دواؤں کے مجموعے سے کورونا وائرس کا علاج ممکن؟محققین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے ناکافی ہو، اور اس کے لیے تپ دق کی طرح ہی مختلف دواؤں کے امتزاج کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 20:17:46