اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 ہزار705
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ ایک ہزار 356 میں اس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 57 ہزار 705 ہوگئی ہے، جن میں سے کورونا کے 18 ہزار 314 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے باعث مزید 30 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات کی تعداد 1197 ہو گئی ہے ۔پنجاب میں 20 ہزار 654 ، سندھ میں 22 ہزار 934 ، خیبر پختونخوا میں 8 ہزار 80 ،...
سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں جہاں 408 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 369، پنجاب میں 352، اسلام آباد میں 17، گلگت بلتستان میں 8، بلوچستان میں 41 اور آزاد کشمیر میں 2 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
Read more »
طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
Read more »
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
Read more »
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے
Read more »