کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد

United States News News

کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ ہائیکورٹ نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثرہ افراد کے نام ظاہر نہیں کر رہی، آپ نام پبلک کرنے کے لیے آ گئے ہیں، یہ کس قسم کی درخواست دائر کی ہے؟ آپ کون ہیں کیوں نام ظاہر کیے جائیں؟

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ترکی میں کورونا مریضوں کی کھوج کیلئے ڈاکٹرز کی جاسوس ٹیمیں تشکیل - World - Dawn News
Read more »

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
Read more »

ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk Newsہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk News
Read more »

ایوانکا ٹرمپ کی پرسنل سیکریٹری میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn Newsایوانکا ٹرمپ کی پرسنل سیکریٹری میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn News
Read more »

انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہےانڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہے46 سالہ رما ساہو مشرقی ریاست اڑیسہ میں گھر گھر جا کر سروے کرنے اور راشن تقسیم کرنے کے لیے روزانہ صبح اپنے گھر سے نکل جاتی ہیں۔ وہ پسینہ نکالنے والی گرمی میں چلتی ہیں اور 201 گھروں کا دورہ کرتی ہیں۔
Read more »

ویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےمردوں میں جنسی کمزوری دور کرنے والی اس دوا کو ایک طرح کا انقلاب قرار دیا گیا تھا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے بنانے والی کمپنی نے درحقیقت اسے دل میں خون کے بہاؤ کو سہل کرنے کے لیے تیار کیا تھا؟
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:23:23