CMPunjab UsmanBuzdar
لاہور:کورونا آزمائش میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان صوبے میں کئی انقلابی اقدامات کرتے ہوئے خود کو منوا لیا ہے۔
لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، سرگودھا میڈیکل کالج اور کیمپ جیل سمیت آٹھ فیلڈ ہسپتالوں میں 1798 مریض زیر علاج ہیں ۔ سب سے بڑا فیلڈ ہسپتال لاہور کے ایکسپو سینٹر میں قائم کیا گیا جہاں ایک ہزار بیڈز کی گنجائش ہے۔ یہی نہیں عوام کی معاشی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں چھوٹے کاروبار، دکانیں، تعمیرات سے وابستہ صنعتیں کھولنے کی اجازت دی گئی۔
وزیراعلیٰ نے سیالکوٹ سمیت دیگر شہروں میں صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقاتیں کیں،لاک ڈاؤن کی صورتحال کے حوالے سے تاجروں کی تجاویز اور سفارشات کے تناظر میں نئی ترقیاتی منصوبوں بزنس و سرمایہ کاری کو فروغ دینے کاپلان تیار کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت، دنیا میں ہلاکتیں دو لاکھ 82 ہزار سے زیادہ، یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پاکستان میں اندرون ملک پروازیں 13 مئی تک بند - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں 30 ہزار 900 سے زائد افراد متاثر اور 667 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
Read more »
پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
Read more »
کورونا، فرانس میں عوام سے پنیر کھانے کی اپیلفرانس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک میں موجود ہزاروں ٹن پنیر خراب ہونے لگا ہے جس کی وجہ سے ڈیری فارمرز نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پنیر کھانے کی اپیل کر دی ہے۔
Read more »