کورونا: دنیا میں 35 لاکھ مریض، ڈھائی لاکھ کے قریب اموات

United States News News

کورونا: دنیا میں 35 لاکھ مریض، ڈھائی لاکھ کے قریب اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ اموات کی تعداد 2 لاکھ 47 ہزار سے زیادہ ہو گئی اور صحت یاب افراد کی تعداد 11 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 47 ہزار اور اموات 68 ہزار سے اوپر ہوگئی جبکہ یورپ میں 14 لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد متاثر اور ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

یورپ میں کورونا کا زور ٹوٹنے پر پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہیں۔ ایران میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد آج سے ایک سو بتیس علاقوں کی مساجد کھول دی جائیں گی۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردودنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردویورپ میں وبا کا پھیلاؤ سست اور روس میں تیزی، امریکا میں 11 لاکھ سے زائد متاثر اور 68 ہزار ہلاکتیں
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئے - World - Dawn Newsدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئے - World - Dawn News
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئی
Read more »

دنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئیدنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئیدنیا بھر میں کرونا وبا سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی Confirmed Coronavirus Cases Top Million Worldwide COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaOutbreak
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:58:11