امریکا دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں اب تک کورونا وائرس کیسز کی تعداد 11 لاکھ 60 ہزار 996 تک پہنچ چکی ہے اور اس میں مزید اضافہ ہورہا ہے تاہم اضافے کی شرح میں بڑی حد تک کمی آئی ہے۔ اسپین میں متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز کرگئی
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس سے برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے علاوہ مختلف ممالک کے اعلیٰ سطح کے عہدیداروں، فلمی اسٹارز، ڈاکٹر اور صحافی بھی بری طرح متاثر ہوچکے ہیں۔ اسپین دوسرا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے اور سخت لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا تاہم کیسز میں کمی آنے کے بعد بندشوں میں نرمی کرتے ہوئے عوام کو گھروں سے باہر نکل کر واک کرنے اور کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔اسپین میں اس وقت تک 2 لاکھ 45 ہزار 567 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 46 ہزار 233 صحت یاب جبکہ 74 ہزار 234 زیرعلاج ہیں۔
وزیراعظم بورس جانسن صحت یابی کے بعد اپنے حکومتی امور انجام دینے لگے ہیں لیکن کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار 260 اور اموات 28 ہزار 131 تک پہنچ چکی ہے۔ کوروناوائرس سے روس میں اب تک ایک ہزار 280 اموات کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 16 ہزار 639 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 38 ہزار سےزائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا سے 2 لاکھ 38 ہزار سےزائد افراد ہلاک CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئی
Read more »
رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
Read more »
دنیا بھر میں طبی عملہ بڑی تعداد میں کووڈ 19 کا شکار کیوں ہو رہا ہے؟کووڈ 19 کے خلاف لڑائی میں طبی کارکنان کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے اور بے شمار افراد زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔ لیکن اس سب کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
Read more »
24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ24 گھنٹوں میں صوبے بھر سے 427 کورونا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 24Hours pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »