کورونا کے پھیلاؤ پر امریکی صدر ٹرمپ پھر چین پر برہم تفصيلات جانئے: DailyJang
واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کی وبا سامنے آنے کے بعد سے لے کر مختلف مواقع پر چین کو شدید تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ امریکا متاثر ہوا ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 1 لاکھ 30 ہزار 123 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 27 لاکھ 27 ہزار 996 ہو چکی ہے۔
کورونا وائرس کےامریکا میں 14 لاکھ 54 ہزار 383 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 935 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 11 لاکھ 43 ہزار 490 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ چین جہاں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا، کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آتے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔
چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 83 ہزار 534 ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے، امریکی صدر
Read more »
کورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی Coronavirus COVID19Pakistan Airports PassengersProtocol Banned pid_gov Official_PIA official_pcaa CAAPakistan GSKhan_Official MoIB_Official zfrmrza
Read more »
چین میں مزید 19 کورونا کیسز سامنے آگئےچین میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 7 مریضوں کا تعلق بیجنگ سے ہے۔
Read more »
’ کورونا سے امریکا کو نقصان پہنچا‘ ٹرمپ نے وائرس پھیلانے کا ملبہ پھر چین پر ڈال دیا
Read more »
لاس اینجلس: کورونا کیسز بڑھنے پر فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ ملتویامریکی ریاست ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس کے میئر نے کورونا کیسز بڑھنے پر فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔
Read more »