فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
لاس اینجلس میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 772 ہو چکی ہے جبکہ یہاں 3 ہزار 326 افراد اس وباء کے باعث موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میئر لاس اینجلس ایرک گارسیٹی کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ لاس اینجلس کے سب ہی بارز، ریسٹورانٹس، نائٹ کلب اور تفریحی مقامات 31 مارچ تک بند کیے جائیں۔ واضح رہے کہ امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یورپی یونین نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا انڈیا کو خوشخبری سنادیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے دنیا کیلئے اپنے بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستانیوں کیلئے
Read more »
کورونا وائرس: اسلام آباد کی کچی آبادیوں میں ’کورونا ٹریسنگ‘ مہم کا فیصلہ، دنیا میں ہلاکتیں تقریباً پانچ لاکھ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 98 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زائد جبکہ 4146 اموات ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے بعد کئی ریاستوں نے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »
کورونا کے باعث فلم مولان کی ریلیز ایک بارپھر ملتویکورونا کے باعث فلم مولان کی ریلیز ایک بارپھر ملتوی Mulan Movie Postponed CoronaVirus Disney
Read more »
راولپنڈی: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ
Read more »