راولپنڈی: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

United States News News

راولپنڈی: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

راولپنڈی: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: راولپنڈی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انتظامیہ نے مزید 8 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، شہر میں مریضوں کی تعداد 5590 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 288 افراد زندگی بازی ہار چکے ہیں۔

راولپنڈی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے لیے مزید 8 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انتظامیہ نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو تجویز دی ہے کہ راولپنڈی کے ہاٹ سپاٹ علاقے، گلزار قائد ،خیابان سرسید ،ڈھوک علی اکبر ،کوٹھہ کلاں ،مورگاہ ،تخت پڑی اور دو بڑے بازاروں باڑہ مارکیٹ اور نرنکاری بازار کو دس دن کے لئے مکمل سیل کیا جائے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق 30 جون سے دس جولائی تک ہاٹ سپاٹ علاقوں کو سیل کرکے شہریوں کی آمدورفت کو محدود کیا جائے گا اور مارکیٹس دکانوں کو بند کیا جائے...

راولپنڈی میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 5590 تک پہنچ چکی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118 مریضوں کی رپورٹس پازٹیو آئی ہے، انتظامیہ نے اس سے قبل بھی میڑو پولیٹن کارپوریشن کی یوسی 21 سے یوسی 29 تک اور پیپلز کالونی، ٹیچ باڑہ، علامہ اقبال کالونی سمیت 22 مقامات کو 30 جون تک سیل کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیابکورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیابکورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سائنس دانوں کا بڑا تجربہ کامیاب تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

ادویات، آکسیجن سلنڈر، آلات مہنگے فروخت کا نوٹس، سپریم کورٹ کا کارروائی کا حکمادویات، آکسیجن سلنڈر، آلات مہنگے فروخت کا نوٹس، سپریم کورٹ کا کارروائی کا حکماسلام آباد : سپریم کورڈ نے کرونا از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے کرونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
Read more »

پشاور میں میچز کا اعلان: زلمی مینجمنٹ اور کرکٹرز کا خوشی کا اظہار - Sports - Aaj.tv
Read more »

امریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں عوامی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے۔
Read more »

ایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کے باہر دیئے جانے والے دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلاناقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:36:15