کورونا کے باعث فلم مولان کی ریلیز ایک بارپھر ملتوی Mulan Movie Postponed CoronaVirus Disney
"مولان" کی ریلیز ملتوی کردی ہے ،ڈزنی فلم کو اس بار اگست کے وسط تک ریلیز کرنے ا ارداہ رکھتی ہے ۔کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے ہر شعبے کومتاثر کیا ہے وہیں اس نے فلم وصنعت انڈسٹری کو بھی بڑا دھچکا دیا ہے ۔ کورونا کے باعث نہ صرف بہت سی فلموں کی شوٹنگ و ریلیز ملتوی کی گئی بلکہ کئی بڑے فلم فیسٹیول بھی تاخیر کا شکار ہوئے ہیں ۔ والٹ ڈزنی کمپنی نے باضابطہ طور پر دوسری بار’’ مولان ‘‘ کی ریلیز ملتوی کردی...
ڈزنی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ"مولان"ایک میگا بجٹ مشہور چینی جنگجو کی کہانی راست کا ریمیک ہے اسے ایک بار پہلے ہی 24 جولائی تک مؤخر کردیا گیا تھا تاہم اب یہ 21 اگست کو ریلیز ہوگی۔ہالی ووڈ کو امید ہے کہ کئی ماہ کی لاک ڈاؤن کے بعدوہ ناظرین سنیما گھروں کو واپس لائیں گے۔نکی کیرو کی ہدایتکاری میں بننے والی مولان لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم دراصل 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم مولان کا ریمیک ہے جبکہ فلم کی کہانی رک جفا، امنڈا سلور، ایلزبیتھ مارٹن اور لارین ہارنک کی لکھی گئی تاریخی نظم سے لی...
اپریل میں کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے ڈزنی نے ایک درجن سے زیادہ بڑی فلموں کی ریلیز میں تاخیر کی جس میں سے مارول فلمیں"بلیک ویڈو" اور"دی ایٹرنلز" ، ساتھ ہی تازہ ترین"تھور" اور"ڈاکٹر اسٹینج" کے سیکوئل بھی شامل تھے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
Read more »
کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد انتقال کرگئے
Read more »
کورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی - ایکسپریس اردونزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے والے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں، سی اے اے
Read more »
امریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹواشنگٹن : امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد ساڑھے25 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
Read more »
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »