واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ نے کہا ہے کہ کورونا نے اپنا بدصورت چہرہ پوری دنیا کو دکھایا، وائرس سے امریکا کو بہت نقصان پہنچا، صدر ٹرمپ نےایک بار پھر چین کو بیماری کے پھیلاؤ کا ذمہ دارقرار دے دیا۔
امریکی صدر میڈیا انٹرویو کے دوران کہا کہ کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا۔ اس وبا نے امریکا کو بھی شدید نقصان پہنچایا، جب کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے۔ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کو بیماری کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
امریکی طبی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤسی کا کہنا ہے اگر امریکہ میں یومیہ ایک لاکھ کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہونے لگیں تو انہیں قطعی حیرت نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کی روک تھام کے لیے امریکا درست سمت میں نہیں جا رہا۔ انہوں نے تجویز دی کہ معیاری ماسک شہریوں میں مفت تقسیم کرنے چاہئیں۔ دوسری طرف امریکی معیشت بھی بری طرح کورونا کی زد میں ہے، امیگریشن سروسز نے تیرہ ہزار سے زائد ملازمین کو بغیر تنخواہ چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اطلاق تین اگست سے ہو گا، فیصلہ مالی بحران کے باعث کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
ایتھوپیامیں100سال سے زائد عمر کے شخص کی کورونا سے حیران کن بحالیایتھیوپیا میں کورونا وائرس سے ایک ایسے متاثرہ شخص صحتیاب ہوئے ہیں جن کی عمر کم از کم 100 سال بتائی جا رہی ہے۔ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں میں سے ایک نے کہاہے
Read more »
کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کا سنا مکی کے پتوں سے علاج سے متعلق اہم بیانلاہور : چئیرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پروفیسرمحمودشوکت کا کہنا ہے کہ کچھ افراد کو سنا مکی کے پتے الٹا زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں
Read more »
مصر کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی کورونا سے جنگ لڑنیوالے 7مریض آتشزدگی سے جاں بحققاہرہ(آئی این پی) مصر کے ایک نجی ہسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک ہوگئے، گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں ہسپتال کے 7 کارکن اور کئی لوگ
Read more »
کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز
Read more »