کورونا وائرس: امریکا میں پھنسی میرا کی وطن واپسی - Entertainment - Dawn News

United States News News

کورونا وائرس: امریکا میں پھنسی میرا کی وطن واپسی - Entertainment - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

حکومت کے خلاف بات کرنے سے قبل لوگ دیکھیں کہ وہ اپنے عوام کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے، اداکارہ

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے گزشتہ ماہ انکشاف کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے امریکا میں پھنس گئی ہیں اور پروازوں کی معطلی کے باعث پاکستان واپس نہیں آسکتیں، جس کے بعد اداکارہ نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل بھی کی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ میرا نے ایک ویڈیو بھی جاری کی تھی جس میں انہوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ انہیں وطن واپس لایا جائے کیوں کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے نیویارک میں مرنا نہیں چاہتی۔ جس کے بعد اداکارہ کے حوالے سے یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ وہ جھوٹ بول رہی ہیں اور امریکا میں موجود اپنے سسرال میں حفاظت سے ہیں۔بعدازاں میرا نے ان خبروں کو بھی بےبنیاد قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’خدایا یہ وقت کسی کا مذاق اڑانے یا جذبات سے کھیلنے کا نہیں‘۔گزشتہ ماہ اداکارہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھنے لگیںامریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھنے لگیںدنیا کے طاقتور ترین ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھتی ہی جارہی ہیں، جہاں 13 لاکھ 80 ہزار 235 افراد مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
Read more »

کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے: تحقیقکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے: تحقیقکورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے: تحقیق CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Eyes Research Scientists Symptoms
Read more »



Render Time: 2025-03-10 21:49:10