کورونا کا گراف مسلسل نیچے آرہا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کےمثبت نتائج پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امرتسلی بخش ہےکہ کورونا کا گراف مسلسل نیچے آرہا ہے۔
وزیراعظم کواسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کےمثبت نتائج پربریفنگ دی گئی جب کہ اجلاس میں اسپتالوں میں موجود اور درکار سہولتوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی مؤثر رہی ہے اور کورونا کیسز میں کمی کی بدولت اسپتالوں پرپڑنےوالابوجھ کم ہوا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا وائرس کا گراف نیچے آنا تسلی بخش ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوگزشتہ عید کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے عیدالاضحی پر سختی کے ساتھ ایس او پیز نافذ کیے جائیں، عمران خان
Read more »
کورونا وائرس مخالفت کے باوجود برازیل فٹ بال لیگ کا 9 اگست سے آغاز کا اعلانکورونا وائرس، مخالفت کے باوجود برازیل فٹ بال لیگ کا 9 اگست سے آغاز کا اعلان CoronaVirus Brazil FootballLeague Announced 9thAugust Start DespiteOpposition CBF
Read more »
لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
Read more »
کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کے باعث مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »