ہمارے لیے ضروری ہے کہ ایک مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ مزدوروں کے حالات کو دیکھا جاسکے، عمران خان کا عالمی کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں PMImranKhan Pakistan CoronavirusPandemic Dawn
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا تاہم کورونا وائرس کی وبا کے دوران مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ دوسری طرف مسئلہ یہ تھا کہ معیشت سے جڑا ایک بڑا حصہ خود سے کمانے والا تھا اور ہمارا مزدور طبقہ رجسٹرڈ نہیں تھا جبکہ جب ہم نے لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا تو اچانک ان لوگوں کی بڑی تعداد بیروزگار ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ ہم نے یہ فیصلہ بھی کیا کہ ضرورت مند، مزدور طبقے کو رقم کی منتقلی کی جائے جبکہ جو لوگ رجسٹرڈ تھے ان کے آجر سے بات کی کہ ان کی ملازمت کو برقرار رکھا جائے ہم اس کا معاوضہ دیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا آئندہ 3 ہفتوں میں دستیاب ہوگی، ڈریپ - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہےکورونا وائرس سے متعلق فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہو رہے ہیں بلکہ اس سے نسوں میں خون بھی جمنے لگتا ہے جس سے دل کے دورے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
جرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیتجرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیت Germany CoronaVirus Military Dogs Training Detection InfectiousDisease DeadlyVirus
Read more »
کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعوی30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا
Read more »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
Read more »
کورونا وائرس ہوا کے ذریعے بھی پھیلتا ہے، سیکڑوں ماہرین کا دعویٰ - ایکسپریس اردواس سے قبل انسانی مائعات کو وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیا گیا تھا لیکن اب ماہرین نے ایک مختلف خیال پیش کیا ہے
Read more »