لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

United States News News

لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: لاہور میں کورونا کا خطرہ اب بھی برقرار، 7 علاقے ہاٹ سپاٹ میں آگئے، 68 علاقے کھلنے کے بعد لاہور کے 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کےمطابق ای ایم ای سوسائٹی میں 200 مریض سامنے آ گئے، واپڈا ٹاؤن میں 360 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 14 دن میں واپڈا ٹاؤن میں 192 مریض سامنے آئے۔ اسی طرح جوہر ٹاؤن میں 700 مریض جبکہ 14 دن میں 310 نئے مریض سامنے آئے، چونگی امر سدھو میں 220 مریض موجود ہیں۔ خیال رہے ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 922 ہوگئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: ضلعی انتظامیہ کا 7 نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: ضلعی انتظامیہ کا 7 نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: پنجاب کے شہر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 7 نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، ان علاقوں میں کرونا کے مریضوں کی تعداد رپورٹ ہورہی ہے، جس کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
Read more »

وزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کوآٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 234,509، کیلیفورنیا میں ہسپتال داخلوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ، برطانیہ کا ٹیسٹنگ پالیسی میں تبدیلی کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 234,509، کیلیفورنیا میں ہسپتال داخلوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ، برطانیہ کا ٹیسٹنگ پالیسی میں تبدیلی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 34 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ انڈیا متاثرین کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ دوسری جانب کویت ایک ایسا قانون بنا رہا ہے جس کے تحت غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کی جا سکے گی۔
Read more »

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیاڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا Read News AliZafarsays Coronavirus Qarantine PTIofficial
Read more »

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا - Aaj.tvڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-28 02:24:47