کورونا: پاکستان میں 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 345 اموات ہوئی ہیں جب کہ سندھ میں 299، پنجاب میں 289، بلوچستان میں 38، اسلام آباد میں 09 اور گلگت بلتستان میں چار افراد نے دار فانی سے کوچ کیا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 962 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر چارلاکھ 14 ہزار 254 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کو سامنے آئے دو ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ ابتدا میں کیسز میں اضافے کی رفتار سست تھی لیکن اب اس میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا جس کے ایک ماہ بعد یعنی 25 مارچ تک کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی تھی۔
ملک میں کورونا وائرس سے پہلی موت 18 مارچ کو خیبرپختونخوا میں ہوئی تھی۔ اب تک ملک میں 985 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 42 ہزار 227، اموات 899 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »
چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک آئے گا، فواد چوہدریاحتیاط کے بغیر لاک ڈاؤن کھولا گیا تو بہت نقصان بھی ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
Read more »
پاکستان میں کورونا کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، گورنر پنجابچوہدری محمد سرور نے اوورسیز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے پاکستان میں کوروناوائرس کو سنجیدہ نہیں لیا، بہت بڑی تباہی آسکتی ہے۔
Read more »
کورونا: پاکستان میں 939 اموات، 43 ہزار 966 افراد متاثرکورونا: پاکستان میں 939 اموات، 43 ہزار 966 افراد متاثر Read News PakistanFightsCorona COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »