کورونا: پاکستان میں 903 اموات، 42 ہزار 125 افراد متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار 125 ہو گئی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق صوبہ پنجاب میں کل 15 ہزار 346 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ سندھ میں رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 16 ہزار 377 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 925 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر تین لاکھ 87 ہزار 335 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس کو سامنے آئے دو ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ ابتدا میں کیسز میں اضافے کی رفتار سست تھی۔ لیکن اب اس میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق، 42 ہزار 125 افراد متاثر
Read more »
کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکراچی : پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، پی آئی اے سے 86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے
Read more »
کورونا: پاکستان میں 873 اموات، 40 ہزار 151 افراد متاثرکورونا: پاکستان میں 873 اموات، 40 ہزار 151 افراد متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
'پاکستان میں کورونا کی صورتحال دنیا کے کئی ممالک سے بہتر ہے'امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوروناکی صورتحال دنیاکےکئی ممالک سےبہترہے، پاکستان نے وبا سے نمٹنے کیلئے بروقت نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکراچی : پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، پی آئی اے سے 86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے، مسافروں کو سماجی
Read more »