کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحال CoronaVirusFight FlightOperation Restored pid_gov MoIB_Official TogetherWeCan
فاصلے کی پابندی کے ساتھ بورڈنگ کارڈ جاری کیے گئے۔ عالمی وباکورونا وائرس باعث معطل علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، کراچی سےپروازیں اسلام آباد اور لاہور کیلئے روانہ ہوگئیں، پی آئی اے سے86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے۔ مسافروں کو سینیٹائز کئے جانے کے بعد عمارت میں داخلے کی اجازت دی گئی اور ایس اوپیز کےتحت مسافروں کوہاتھ لگائے بغیر جدید ترین اسکینرز سےاسکریننگ کی گئی جبکہ مسافروں کو سماجی فاصلے کی پابندی کے ساتھ بورڈنگ کارڈ جاری کیے گئے۔ پی آئی اے...
سے کراچی کا یکطرفہ کرایہ 17ہزار روپے وصول کررہی ہے جبکہ نجی ایئرلائن کراچی سےاسلام آباد کا یکطرفہ کرایہ 16 ہزارسےزائدوصول کررہی ہے ائیرپورٹس پر سماجی فاصلے ، ماسک اور گلوز کے استعمال کی ہدایات آویزاں جبکہ انتظار گاہوں میں 2نشستوں کے درمیان ایک نشست خالی چھوڑنے کی ہدایت کی گئی اور بورڈنگ کاونٹرز پر عملے اور مسافر کے درمیان شیشہ نصب کیا گیا ہے دو مسافروں کے درمیان 3فٹ سے زیادہ فاصلے کی نشاندہی کیلئےنشانات لگادیےگئے اور ہاتھوں کو بار بار دھونے اور ہینڈ سینیٹائزر کے استعمال کی بھی تلقین کی گئی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکراچی : پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، پی آئی اے سے 86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے
Read more »
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی
Read more »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
Read more »
کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
Read more »
چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوامریکی کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں تیاری کا لائسنس جاری کردیا
Read more »
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہپاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »