’بلوچستان کو مزید وینٹیلیٹرز کی ضرورت ہے` مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 Coronavirus
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکومتی ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ’ہم نے این ڈی ایم اے سے 145 وینٹیلیٹرز کی گزارش کی ہے۔‘
انھوں نے کہا کہ پہلے ہمارے پاس 25 وینٹیلیٹرز تھے لیکن اب ان کی تعداد کو بڑھا کر 90 کردیا گیا ہے جبکہ ڈسپوزیبل وینٹیلیٹرز اس کے علاوہ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ تین دنوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں بتدریج کمی، برازیل میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں ہلاکتوں کی کل تعداد 3200 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ سندھ میں ایک روز میں اب تک کی سب سے زیادہ 48 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ صوبہ پنجاب میں مزید 63 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ادھر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بھمبر میں 15 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔
Read more »
بھارت میں ایک شخص کی لکڑی کے مجسمے سے شادی - ایکسپریس اردواس کے پاس نہ پیسے ہیں اور نہ دماغ، اس لیے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرادی، دلہا کے والد
Read more »
بغیر ستون کے سب سے بڑے گنبد والی جامع مسجد میں پہلی بار نماز جمعہ ادا
Read more »
میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں 98روز سے احتجاج
Read more »