کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ تین دنوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں بتدریج کمی، برازیل میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کر گئیں - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ تین دنوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں بتدریج کمی، برازیل میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کر گئیں - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں گذشتہ تین دنوں کے دوران نئے متاثرین کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر کمی دیکھی جا رہی ہے۔ مکمل تفصیلات:

کورونا وائرس: پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا طبی عملے کو مریضوں میں اضافے کے لیے تیار رہنے کا حکم

اس خط میں متعلقہ حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ شعبہ جات میں تمام میڈیکل سٹاف کو جس میں کنسلٹینٹس، درمیانی درجے اور جونیئر ڈاکٹرز شامل ہیں انھیں ایمر جنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا جائے۔ اس خط میں مذید کہا گیا ہے کہ وہ اپنے سٹاف کی ڈیوٹیاں ضرورت کے مطابق ترتیب دے دیں تاکہ اس وبا اور ایمرجنسی کی صورتحال پر قابو پایا جا سکے۔

زرائع نے بتایا ہے کہ اس وقت بڑے ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کی ڈیوٹیوں کا مسئلہ پایا جاتا ہے جسے ہسپتال کی انتظامیہ سمجھانے کی کوششیں کر رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردودل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردوپولیس نے شہریوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔
Read more »

چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیچین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
Read more »

پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دورپاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دورلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دور ہونے سے رواں سیزن 80 ہزار ٹن کا ہدف آسان ہو گیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، امریکہ کی تین ریاستوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، امریکہ کی تین ریاستوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں لگاتار دوسرے روز بھی اموات کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کے روز فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہپاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
Read more »



Render Time: 2025-03-04 02:39:41