انڈیا: لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کر دی گئی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے لائیو پیج پر تشریف لایے:
Getty Imagesامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کے خلاف حملہ بہت حد تک اندرونی سیاست اور ان کی الیکشن مہم کے بارے میں ہے۔
لیکن اس سے بیجنگ کے خلاف سرد جنگ کی ذہنیت کے بڑھنے کا خطرہ ہے جو آئندہ آنے والے مہینوں اور برسوں میں سفارت کاری پر حاوی ہو سکتا ہے۔ یقینی طور کووڈ 19 پھیلنے کے ابتدائی مراحل سے نمٹنے سے متعلق چین پر تنقید کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ اور اس نے بے شرمی سے اس بحران سے سیاسی سرمایہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ یہاں تک کہ صدر ٹرمپ کے ڈیموکریٹک مخالف جو بائیڈن بھی بیجنگ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔چین کا عروج مغرب کی امید کے مطابق ختم نہیں ہوا۔ اپنے خطے میں چین ایک فوجی سپر پاور ہے جو کہ طاقتور امریکہ کا ایک مقابل ہے۔اور اس کا وسیع اثرورسوخ جو کہ تجارتی اور مالی تعلقات کے ذریعے قائم کیا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ چین کو ایک ایسی طاقت کے طور پر...
بیجنگ کے بڑھتے ہوئے کردار کا مقابلہ کرنا اگلے امریکی صدر کی مرکزی خارجہ پالیسی کے لیے چیلینج ہو گا جبکہ چین کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی جیسے معاملات پر کام کرنے کے راستے تلاش کرنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کسی وضاحت کے بغیر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی تعداد میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگامحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک 78 فیصد مرد اور 22 فیصد خواتین وائرس کا شکار ہوئی ہیں۔ گھروں میں آئسولیٹ کورونا کے تین مریضوں کے مکمل صحتیا ب ہونے کے بعد صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 183 ہوگی ہے۔
Read more »
خیبر پختونخوا میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں متاثرین کی زیادہ تعداد، معاملہ کیا ہے؟اموات کے اعتبار سے خیبر پختون خوا ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے اب تک یہاں کورونا وائرس سے 122 اموات ہو چکی ہیں جبکہ کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 2313 ہے مگر ایسا کیوں ہے؟
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب میں متاثرین کی تعداد چھ ہزار سے زیادہ، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کی تعداد میں 874 کا اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 874 نئے مریض سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں سب سے بڑی تعداد ہے۔ تقریباً 16 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 346 ہو گئی ہے۔ 6061 متاثرین کے ساتھ پنجاب اس وقت ملک کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ، عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت، خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع - BBC Urduپنجاب اور بلوچستان میں کورونا وائرس کے 447 نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاؤن کی مخالفت کے باوجود خیبر پختونخوا میں پابندیوں میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔
Read more »
صوبہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 5659، اموات 100 تک پہنچ گئیںکراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5659 تک پہنچ چکی ہے جبکہ اب تک 100 افراد اس موذی مرض کے ہاتھوں اپنی جان کھو چکے ہیں۔
Read more »