پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 396 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں متاثرین کی کُل تعداد چھ ہزار 220 ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:
Copyright: Getty Images
کورونا کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میری کل ایران کے صدر سے بات ہوئی ہے۔ ایران میں ساڑھے پانچ ہزار لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ ایران نے اب فیصلہ کیا ہے کہ وہ صرف بڑے اجتماعات اور تعلیمی ادارے بند رکھیں گے اور تمام کاروبار کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔‘ عمران خان کا کہنا ہے کہ ’ ہم چاہ رہے ہیں کہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ کے ذریعے اکھٹا ہونے والے فنڈز کو صرف ان افراد کو دیا جائے جو کورونا کی وجہ سے بے روزگار ہوئے ہیں۔ ’اس فنڈ میں دیے جانے والے ہر ایک روپے کے بدلے حکومت چار روپے دے گی۔ ٹائیگر فورس جا کر ہر ہر یونین کونسل میں جا کر دیکھیں کہ کون لوگ ہیں جو لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئے ہیں۔‘
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کسی وضاحت کے بغیر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی تعداد میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں کمی نہیں آئی بلکہ اس سے پہلے ٹیسٹنگ کے حوالے سے ان کی توجہ صرف مخصوص گروہوں کی سیمپلنگ تک محدود تھی جسے اب بڑھایا جا رہا ہے۔
Read more »
افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
Read more »
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتکراچی : پاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی
Read more »
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
Read more »