کورونا وائرس: انڈین ریاست اتر پردیش کی ایک سرکاری پناہ گاہ میں 57 کم عمر لڑکیاں وائرس سے متاثر - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: انڈین ریاست اتر پردیش کی ایک سرکاری پناہ گاہ میں 57 کم عمر لڑکیاں وائرس سے متاثر - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

انڈیا: کانپور شیلٹر ہوم میں کورونا وائرس سے 57 کم عمر لڑکیاں متاثر لائیو پیج:

کمیشن برائے خواتین کا سرکاری پناہ گاہ میں نابالغ لڑکیوں پر جسنی تشدد کا دعویٰحکام کا کہنا ہے کہ انڈیا کے شہر کانپور میں ایک سرکاری پناہ گاہ میں 57 نابالغ لڑکیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اترپردیش ریاست جہاں کانپور موجود ہے، کے کمیشن برائے خواتین کا کہنا ہے کہ کانپور شیلٹر ہوم کی ذیادہ تر لڑکیوں پر جنسی تشدد کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستحکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی طرف سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکومتی وفد سردار اختر مینگل کو منانے پہنچ گیا۔
Read more »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
Read more »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہسعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 95 ہزار 764 تک پہنچ گئی ہے، وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
Read more »

کرونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی تعداد 4787 ہوگئیکرونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی تعداد 4787 ہوگئیکرونا سے متاثرہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی تعداد 4787 ہوگئی ARYNewsUrdu
Read more »

ایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیکورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:28:52