سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

United States News News

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ARYNewsUrdu

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے اس امر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں کووڈ 19 سے شفا پانے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ وزارت صحت نے مملکت بھر میں 16 ہزار 130 لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مہیا کر رکھی ہیں۔ یہ 24 گھنٹے کام کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے متاثرین میں 5 فیصد کا تعلق بزرگوں، 9 فیصد کا بچوں اور 86 فیصد کا تعلق بالغ افراد سے ہے، نئے کیسز کا دائرہ سعودی عرب کے بیشتر شہروں تک پھیلا ہوا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشافکرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشافکرونا وائرس، برطانیہ میں‌ ہونے والی اموات سے متعلق بڑا انکشاف ARYNewsUrdu
Read more »

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کرونا سے صحتیاب ہو گئےلاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کرونا سے صحتیاب ہو گئےلاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کرونا سے صحتیاب ہو گئے۔ کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آ گیا۔ قومی کرکٹر ایک ماہ پہلے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر فوری
Read more »

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگیکورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگیکراچی: (دنیا نیوز) اپنے مداحوں کیلئے جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت بارے کچھ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔
Read more »

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگیکورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگیکراچی: (دنیا نیوز) اپنے مداحوں کیلئے جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت بارے کچھ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔
Read more »

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کرونا سے صحتیابچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کرونا سے صحتیابچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کرونا سے صحتیاب SamaaTV
Read more »

گلگت بلتستان کے وزیر زراعت حاجی جانباز خان کورونا وائرس سے انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:11:54