گلگت بلتستان کے وزیر زراعت حاجی جانباز خان کورونا وائرس سے انتقال کرگئے مزید پڑھیں Pakistan CoronaVirusPakistan DawnNews
فوکل پرسن محکمہ صحت کے مطابق طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر کی سہولت فراہم کی گئی تھی—گلگت بلتستان اسمبلی ویب سائٹمحکمہ صحت گلگت بلتستان کے فوکل پرسن ڈاکٹر شاہ زمان نے صوبائی وزیر کے انتقال کی تصدیق کی۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس سے جاں بحق صوبائی وزیر حاجی جانباز خان مسلم لیگ گلگت بلتستان کے بانی رہنما تھے۔ ان سے قبل مسلم لیگ کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، طارق فضل چوہدری، مریم اورنگزیب، انجینئر امیر مقام سمیت متعدد اہم رہنما اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید، تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی فرخ حبیب اور جے پرکاش لوہانا بھی وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گلگت:کوروناسے متاثرصوبائی وزیرجان بازخان انتقال کرگئےگلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر زراعت گلگت بلتستان حاجی جانباز خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ترجمان صوبائی حکومت کے
Read more »
گلگت:کوروناسے متاثرصوبائی وزیرجان بازخان انتقال کرگئےگلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر زراعت گلگت بلتستان حاجی جانباز خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ترجمان صوبائی حکومت کے
Read more »
لائیو بلاگ - Dawn News
Read more »
امریکا، الہام عمر کے والد کورونا سے جاں بحقامریکا کی پہلی مسلمان خاتون رکن کانگریس الہام عمر کے والد کورونا وائرس کےباعث انتقال کرگئے۔
Read more »
کورونا وائرس سے گلبرگ تھانے کا پولیس افسر جاں بحق، تعداد 9 ہوگئیکراچی کے ضلع وسطی کے گلبرگ تھانے میں تعینات ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے ہیں۔
Read more »