کرونا وبا کے تناظر میں ہمیں دیرپا حکمت عملی اپنانا ہوگی: وزیرخارجہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق آج فخر امام کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے ورچول سیشن کے تیسرا اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گزشتہ اجلاس کے بعد میری برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ہوئی، دریافت کیا برطانوی پارلیمنٹ اجلاس کا کیا طریقہ کار اپنا رہی ہے؟۔
وزیرخارجہ نے کہا کہ برطانوی ہائی کمشنر نے ایک نوٹ لکھ کر دیا جو میں آپ کو پیش کر رہا ہوں، برطانوی پارلیمنٹ نے ہائیبرڈ اجلاس کے انعقاد کا طریقہ کار بنایا، میری رائے میں سوال وجواب کا سلسلہ نہیں ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا وبا کے تناظر میں ہمیں دیرپا حکمت عملی اپنانا ہوگی، ہمیں ممبران کی سیفٹی اور سیکیورٹی کا مناسب بندوبست کرنا ہوگا۔ بلوچستان اور سندھ ممبران کی اجلاس میں شرکت کیلئے اسپیشل انتظامات کرنا ہوں گے۔شاہ محمود کا مزید کہنا تھا کہ گیلریز میں لوگوں کو بلاجواز داخلے سے روکا جائے، کرونا متعلقہ اجلاس میں ہم کورم کی نشاندہی نہیں کریں گے، پیر کو دو پہر 3بجے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا...
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں مختلف تجاویز سامنے آئیں، اجلاس ایک دن کے وقفے سے جاری رہے گا، یہ بھی طے ہوا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی، اجلاس کو کروناوائرس پر بحث کیلئے محدود رکھا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجرز شدید متاثر ہونے لگے ہیں، وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔
Read more »
کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتکرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار اموات CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »
کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے ایک دن میں مزید ساڑھے 3 ہزار انسانوں کو نگل لیا، جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔
Read more »
پاکستان میں کرونا وبا سے مزید 22 اموات، تعداد 462 ہو گئینئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 462 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 20,186 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پاکستان میں کرونا وبا سے اموات 486 ہو گئیں، تصدیق شدہ کیسز 21,501نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 486 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 21,501 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »