کورونا خدشات، پشاور ہائی کورٹ کو 31 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کل سے 31 مئی تک بند رہے گی اس دوران عدالتیں، بارروم، ڈسنپسری اور دیگر دفاتر بھی بند رہیں گے۔
اعلامیہ کے مطابق 2سنگل بنچ ضمانت کی درخواستیں نمٹانے کے لیے کام کرتے رہے گے، پشاور ہائیکورٹ میں کرونا وائرس کے کیسز آنے کے بعد فیصلہ کیا گیا، متاثرہ ملازم کو دوبارہ کام پر آنے سے قبل رپورٹ پیش کرنی ہوگی۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں پشاور ہائی کورٹ میں کروناوائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ ایک ملازم میں کرونا کی تصدیق پر دیگر کے ٹیسٹ کرائے گئے، مزید ٹیسٹ کرانے پر7اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق ہوئی، کروناوائرس کے شکار ملازمین نے خود کو قرنطنیہ کردیا ہے۔خیال رہے کہ عالمی وبا سے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا وائرس، ہائی کورٹ کی زیر نگرانی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ’سندھ حکومت جان بوجھ کر مخالفین کو کرونا میں مبتلا قرار دے رہی ہے‘ ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مستردسندھ ہائی کورٹ:کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد Sindh SHC SindhGovt CoronaPatients Application Court COVID19Pakistan Karachi SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI zfrmrza pid_gov MoIB_Official
Read more »
کراچی، لاہور، پشاور میں کورونا کیسزبڑھ رہے ہیں، اسد عمروفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر کہتے ہیں کہ کراچی، لاہور اور پشاور میں بھی کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔
Read more »
پشاور میں بم دھماکا، 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی - ایکسپریس اردوبم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس میں دو کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
Read more »
پشاور کے علاقے رام پورہ میں بم دھماکاپشاور کے علاقے رام پورہ میں بم دھماکا SamaaTV
Read more »