پشاور میں بم دھماکا، 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

United States News News

پشاور میں بم دھماکا، 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس میں دو کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

پشاور کے اشرف روڈ پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں 2 ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل شفقت ملک نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں، دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا اور بم دیسی ساخت کا تھا جسے موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے میں دو کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پشاور کے علاقے رام پورہ میں بم دھماکاپشاور کے علاقے رام پورہ میں بم دھماکاپشاور کے علاقے رام پورہ میں بم دھماکا SamaaTV
Read more »

مئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریمئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریسندھ حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی SamaaTV
Read more »

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »

پشاور میں اشرف روڈ پر دھماکا، 2 ٹریفک اہلکار اور ایک دکاندار زخمیپشاور میں اشرف روڈ پر دھماکا، 2 ٹریفک اہلکار اور ایک دکاندار زخمی
Read more »



Render Time: 2025-03-11 04:59:56