کرونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ

United States News News

کرونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ ARYNewsUrdu COVID19

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے جن کی تعداد 863 ہے، مزید 174 افراد کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 14 سو 95 ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے میں کرونا وائرس کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز 863 ٹیسٹ کیے گئے، صوبے میں ایک ہی دن میں یہ ٹیسٹس کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 14 سو 95 ہوچکی ہے، اب تک کرونا وائرس کے 11 ہزار 496 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے مزید متعدد مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب مریضوں کی مجموعی تعداد 206 ہوگئی ہے، صوبے میں کرونا وائرس سے اب تک 21 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ خیال رہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 ہزار 550 ہوچکی ہے جبکہ مہلک سے 526 اموات ہوچکی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 49 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اب تک 6 ہزار 217 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
Read more »

ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں بروقت اقدامات سے ووہان جیسی صورت حال پیدا نہیں ہونے دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں کرونا متاثرین کی …
Read more »

پاکستان میں ایک ہی دن میں 40 اموات، کرونا وبا 526 جانیں نگل گیاپاکستان میں ایک ہی دن میں 40 اموات، کرونا وبا 526 جانیں نگل گیاپاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وائرس مزید 40 جانیں نگل گیا، جس کے بعد اموات کی تعداد 526 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

قومی ادارہ برائے اطفال میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا کی تصدیققومی ادارہ برائے اطفال میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا کی تصدیققومی ادارہ برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
Read more »

قومی ادارہ برائے اطفال میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا کی تصدیققومی ادارہ برائے اطفال میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا کی تصدیقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ادارہ برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں 2 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی
Read more »

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
Read more »



Render Time: 2025-03-12 11:04:27