کرونا وائرس بحران میں سعودی عرب کی بہترین حکمت عملی

United States News News

کرونا وائرس بحران میں سعودی عرب کی بہترین حکمت عملی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس بحران میں سعودی عرب کی بہترین حکمت عملی ARYNewsUrdu COVID19

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب خوراک کی حکمت عملی کی بدولت غذائی اشیا کی فراہمی کے سلسلے میں کامیاب رہا، کرونا وائرس بحران کے دوران دنیا بھر میں غذائی اشیا کی ترسیل متاثر ہوئی تھی جس سے بہت سارے ممالک میں کھانے پینے کی اشیا کا بحران پیدا ہوا، ہمارا ملک اس بحران سے محفوظ رہا۔

وزیر ماحولیات کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے نجی ادارے کے تعاون سے غذائی اشیا کی فراہمی کی کامیاب حکمت عملی نافذ کی، تجارتی مراکز میں کھانے پینے کی اشیا وافر مقدار میں صارفین کو مہیا کی جاتی رہیں، یہ کامیابی 4 سالہ کاوشوں کا ثمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری وزارت 4 سال سے زائد عرصے سے کھانے پینے کی اشیا کا ذخیرہ بحرانی حالات سے نمٹنے کے لیے کر رہی تھی۔

وزیر ماحولیات کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب زراعت کے سلسلے میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہا ہے، ہمارے یہاں 61.4 ارب ریال مالیت کی زرعی پیداوار ہو رہی ہے۔ یہ تیل کے علاوہ کل قومی پیداوار کے 4 فیصد کے لگ بھگ ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی اڈے میں داخلی ٹرین سروس کا آغازسعودی عرب میں پہلی بار ہوائی اڈے میں داخلی ٹرین سروس کا آغازسعودی عرب میں پہلی بار شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے بین الاقوامی ٹریول ہالز میں مسافروں کی آمدو رفت کے لیے آٹومیٹڈ کیریئر سروس شروع کی
Read more »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو نوکریاں دینے کا عمل جاری -سعودی عرب: غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو نوکریاں دینے کا عمل جاری -ریاض: سعودی عرب میں غیر ملکی افراد کی جگہ مقامی شہریوں کو نوکریاں دینے کا عمل جاری ہے، رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران نجی اداروں کے سعودی ملازمین کی تعداد 17 لاکھ تک پہنچ گئی۔ سعودی عرب کے سعودی فروغ افرادی قوت فنڈ (ہدف) نے اعلان کیا ہے کہ سال رواں 2020 …
Read more »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو نوکریاں دینے کا عمل جاریسعودی عرب: غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو نوکریاں دینے کا عمل جاریسعودی عرب: غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو نوکریاں دینے کا عمل جاری SaudiArabia Employees Citizens Foreigners Jobs Employment ReplacedWorkers KSAMOFA
Read more »

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختمسعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختمریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا
Read more »

سعودی عرب؛ فیملی تقریب میں شرکت کرنے والے کورونا کا شکار -سعودی عرب؛ فیملی تقریب میں شرکت کرنے والے کورونا کا شکار -ریاض: سعودی عرب میں ایس او پیز کو نظر انداز کر کے فیملی تقریب میں شریک 20 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سعودی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بے احتیاطی اور لاپرواہی کے باعث 4 خاندان کے 21 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے …
Read more »



Render Time: 2025-03-03 01:24:39