سعودی عرب میں پہلی بار ہوائی اڈے میں داخلی ٹرین سروس کا آغاز SaudiArabia TrainService KingAbdulazizInternationalAirport Transport KSAMOFA
ذرائع کے مطابق شاہ عبدالعزیز بین الااقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے مقامی اور غیرملکی مسافروں کے سفری انتظامات کی تکمکیل کے بعد ہوائی اڈے کے ٹرمینل عمارت ٹرمینل کے اندر بین الاقوامی پرواز کے مسافروں کی آمد ورفت کے لیے مفت داخلی آٹومیٹڈ کیریئر سروس کا کام شروع کیا۔ یہ سعودی ہوائی اڈوں پر اپنی نوعیت کی پہلی سروس ہے۔خودکار ٹریک کی لمبائی 1000 میٹر ہے جس کے ذریعے ایک گھنٹے میں 4000 مسافر سفر کرسکتے ہیں۔ اس میں دو اسٹیشن اور دو ٹریک شامل ہیں جن میں 10 گاڑیاں چلیں گی۔ ہر گاڑی میں 65 مسافروں کی گنجائش...
کنگ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر جنرل عصام بن فواد نور نے کہا ہے کہ داخلی خودکار کیریئر سروس کو نئے ہوائی اڈے کے ذریعہ فراہم کی جانے والی خدمات کے سلسلے میں ایک تکنیکی اضافہ سمجھا جاتا ہے ۔ کیونکہ اس قسم کی خودکار ٹرین صرف محدود عالمی جدید ہوائی اڈوں پر دستیاب ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختمریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا
Read more »
ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
Read more »
سعودی عرب؛ فیملی تقریب میں شرکت کرنے والے کورونا کا شکار -ریاض: سعودی عرب میں ایس او پیز کو نظر انداز کر کے فیملی تقریب میں شریک 20 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سعودی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بے احتیاطی اور لاپرواہی کے باعث 4 خاندان کے 21 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے …
Read more »
سعودی عرب میں ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تمام افراد جاں بحقسعودی عرب کے شمالی شہر حائل میں ٹریفک کے ایک المناک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ایک سعودی شہری کرائے پر لیے نئے
Read more »