کرونا وائرس : قطر میں پھنسے 73 اماراتی شہریوں اور مکینوں کی کویت کے راستے وطن واپسی

United States News News

کرونا وائرس : قطر میں پھنسے 73 اماراتی شہریوں اور مکینوں کی کویت کے راستے وطن واپسی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

کرونا وائرس : قطر میں پھنسے 73 اماراتی شہریوں اور مکینوں کی کویت کے راستے وطن واپسی Read News CoronaVirus Qatar Emirates Citizens Kuwait

کویت کے راستے جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد بین الاقوامی پروازیں اور زمینی سرحدیں بند ہونے سے دنیا کے مختلف ملکوں میں ہزاروں افراد پھنس کررہ گئے ہیں۔ اب بین الاقوامی پروازوں کی بتدریج بحالی کے بعد وہ اپنے آبائی ممالک کو لوٹ رہے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 73 اماراتی شہریوں اور ان کے ساتھیوں کو کویت کے راستے طیارے کے ذریعے واپس لے آیا گیا ہے۔ ان میں 41 اماراتی شہری ہیں اور باقی 32 ان کے غیرملکی ساتھی...

سیکریٹری خالد عبداللہ حمید بالہول نے ان اماراتی شہریوں کی وطن واپسی کے عمل میں تعاون پر کویت کا شکریہ ادا کیا ہے۔واضح رہے کہ یو اے ای نے جولائی کے وسط میں قطر کی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اپنے اس فیصلے کے حق میں شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیم کو قانونی درخواست پیش کرے گا۔یو اے ای ، سعودی عرب ،بحرین اور مصر نے قطر کے ساتھ جون 2017ء میں ہر طرح کے سفارتی ، تجارتی اور مواصلاتی روابط منقطع کرلیے تھے اور اس پر دہشت گردی کی معاونت کا الزام عاید کیا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس : قطر میں پھنسے 73 اماراتی شہریوں اور مکینوں کی کویت کے راستے وطن واپسیکرونا وائرس : قطر میں پھنسے 73 اماراتی شہریوں اور مکینوں کی کویت کے راستے وطن واپسیقطر میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے پھنسے ہوئے 73 شہری اور مکین کویت کے راستے جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کرونا وائرس کی وَبا
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسزپنجاب میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسزپنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 372 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ 5 مریض جاں بحق ہوگئے، کرونا وائرس کیسز کی سب سے زیادہ تعداد لاہور میں ہے۔
Read more »

کرونا وائرس کی نئی علامت نے عوام کے ہوش اُڑا دئیےکرونا وائرس کی نئی علامت نے عوام کے ہوش اُڑا دئیےکرونا وائرس کی نئی علامت نے عوام کے ہوش اُڑا دئیے ARYNewsUrdu
Read more »

کرونا وائرس بات چیت سے بھی پھیل سکتا ہے تحقیق میں انکشافکرونا وائرس بات چیت سے بھی پھیل سکتا ہے تحقیق میں انکشافکرونا وائرس بات چیت سے بھی پھیل سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف CoronaVirus SpreadRapidly Communication DeadlyVirus People PrecautionaryMeasures Research
Read more »

دنیا بھر میں کرونا وائرس اب تک افراد ہلاک ہونے والے افراد کی تعداددنیا بھر میں کرونا وائرس اب تک افراد ہلاک ہونے والے افراد کی تعداددنیا بھر میں کرونا وائرس اب تک 6لاکھ 30ہزار افراد کی جانیں لے گیا ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

کیا گھر میں کرونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے؟ نئی تحقیقکیا گھر میں کرونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے؟ نئی تحقیقجنوبی کوریا کے ماہرین وبائی امراض نے نیا انکشاف کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ لوگ باہر کے رابطوں کی نسبت اپنے گھر ہی کے افراد کے ذریعے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ امکان رکھتے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 19:19:28