دنیا بھر میں کرونا وائرس اب تک افراد ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد

United States News News

دنیا بھر میں کرونا وائرس اب تک افراد ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کرونا وائرس اب تک 6لاکھ 30ہزار افراد کی جانیں لے گیا ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق نئے اور مہلک ثابت ہونے والے کرونا وائرس انفیکشن سے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اب تک 6 لاکھ30 ہزار مریض جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں، اب تک انفیکشن سے صحت یاب افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 92 لاکھ تک ہوچکی ہے۔

کرونا وائرس کی وبا سے متاثر ہونے والے ممالک میں امریکا سر فہرست ہے، جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور وائرس سے 1 لاکھ 46 ہزارسے زائد مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکا میں نیویارک سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 33 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار کہہ رہے ہیں کہ امریکا میں وائرس کے زیادہ کیسز اس لیے ہیں کہ کیوں کہ امریکا دنیا بھر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کر رہا ہے۔

برازیل دوسرا بد قسمت سر فہرست ملک ہے جہاں کرونا وائرس نے بے پناہ تباہی پھیلائی، برازیل کے صدر جیر بولزونرو کا تیسری بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اب تک برازیل میں 82 ہزار سے زائد مریض ہلاک ہو چکے ہیں اور 22 لاکھ سے زائد لوگ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھارت کورونا کیسز کی تعداد کے لیے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے جہاں 12 لاکھ 39 ہزار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جب کہ وائرس سے 29 ہزار سے زائد مریض ہلاک ہوچکے ہیں، گزشتہ روز بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 37 ہزار کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواستروزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواستاداکارہ میرا نے مالی امداد کیلئے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے
Read more »

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوزدنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوزدنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کر گئی، عالمگیر وبا نے دنیا کے 213 ممالک اور علاقوں میں 1 کروڑ 51 لاکھ 8 ہزار افراد کو متاثر کر دیا ہے۔
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 267,428 ہوگئی،5,677افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 267,428 ہوگئی،5,677افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ 446مریضوں کی حالت تشویشناک ، اموات کی تعداد 1363 ہوگئیسندھ میں کورونا سے متاثرہ 446مریضوں کی حالت تشویشناک ، اموات کی تعداد 1363 ہوگئیسندھ میں کورونا سے متاثرہ 446مریضوں کی حالت تشویشناک ، اموات کی تعداد 1363 ہوگئی Sindh MediaCellPPP Coronavirus
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:54:48