کیا گھر میں کرونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے؟ نئی تحقیق

United States News News

کیا گھر میں کرونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے؟ نئی تحقیق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کیا گھر میں کرونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہے؟ نئی تحقیق ARYNewsUrdu

اس سلسلے میں جنوبی کوریائی ماہرین نے امریکی ادارے سی ڈی سی کے ذریعے 16 جولائی کو ایک تحقیقی مطالعہ پیش کیا ہے، انھوں نے 5706 ایسے مریضوں کی فہرست مرتب کی جنھیں کرونا وائرس مثبت آیا تھا، تحقیق میں ان 59 ہزار لوگوں کو بھی دیکھا گیا جو مذکورہ مریضوں سے رابطے میں آئے تھے۔

یہ بھی دیکھا گیا کہ عمر کے لحاظ سے گھرانے میں انفیکشن کی شرح اس وقت زیادہ رہی جب ابتدائی تصدیق شدہ کیسز کا تعلق 13 سے 19 سال کے درمیان یا پھر 60 سے 70 سال کے درمیان کی عمر کے لوگوں سے تھا۔ ہالیم یونی ورسٹی کالج آف میڈیسن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر چو ینگ جون کا کہنا تھا کہ 9 سال یا کم عمر کے بچے کرونا مریضوں کی اس فہرست میں کم ہی شامل تھے جن کی وجہ سے گھروں میں کرونا وائرس پھیلا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

فاسٹ بولر محمد عامر کا کرونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگیافاسٹ بولر محمد عامر کا کرونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگیافاسٹ بولر محمد عامر کا کرونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگیا ARYNewsUrdu
Read more »

تیسرا روز: پولیو ورکرز ایس او پیز کے ساتھ گھر گھر پہنچنے لگےتیسرا روز: پولیو ورکرز ایس او پیز کے ساتھ گھر گھر پہنچنے لگےملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری ہے، پولیو ورکرز مکمل ایس او پیز کے ساتھ گھر گھر جا رہے ہیں، اس موقع پر سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
Read more »

تیسرا روز: پولیو ورکرز ایس او پیز کے ساتھ گھر گھر پہنچنے لگےتیسرا روز: پولیو ورکرز ایس او پیز کے ساتھ گھر گھر پہنچنے لگےتیسرا روز: پولیو ورکرز ایس او پیز کے ساتھ گھر گھر پہنچنے لگے Pakistan PolioCampaign CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

غیرملکی میڈیا کے وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - ایکسپریس اردوغیرملکی میڈیا کے وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - ایکسپریس اردوغیرملکی صحافی چری کوٹ سیکٹر میں فائر بندی معاہدہ کی بھارتی خلاف ورزیوں کا مشاہدہ کریں گے
Read more »

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ - Aaj.tvمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ - Aaj.tv
Read more »

جنوبی کوریا کے صدر پرجوتا اچھالنے کے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ مستردجنوبی کوریا کے صدر پرجوتا اچھالنے کے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ مستردجنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی ایک عدالت نے گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے دورے کے دوران صدر مون جے ان پر جوتا پھینکنے واقعے میں ملوث 57 سالہ ملزم جونگ چانگ اوکے
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:48:07