مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ - Aaj.tv

United States News News

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وفاق نے صوبوں کو 6 اگست کی تاریخ تجویز کر دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وفاق نے صوبوں کو 6 اگست کی تاریخ تجویز کر دی، اجلاس میں اوگرا آرڈیننس 2002 میں ترمیم کے معاملے سمیت 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق، مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس عید کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر اعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے جبکہ وفاقی وزراء، اٹارنی جنرل اوراعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شریکمشترکہ مفادات کونسل 8 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی جبکہ کورونا وائرس کیخلاف قومی سطح کی حکمت عملی پربھی غور ہو گا ۔

اوگرا آرڈیننس 2002 میں ترمیم کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے،اس کے علاوہ لوئر پورشن چشمہ کنال کا پنجاب کو کنٹرول دینے کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اہم قانون سازی: حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاہم قانون سازی: حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ
Read more »

اہم قانون سازی ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاہم قانون سازی ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا ، اجلاس عید سے پہلے ہونے کا امکان ہے۔
Read more »

وزیراعظم کا سعودی فرمانروا کی طبیعت ناسازی پر تشویش کا اظہار، جلد صحتیابی کیلئے دعاوزیراعظم کا سعودی فرمانروا کی طبیعت ناسازی پر تشویش کا اظہار، جلد صحتیابی کیلئے دعاوزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناسازی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کیلیے دعا کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

بچوں نے دنیا کا سب سے بڑا شیشے کا قلعہ چکنا چور کردیا - Amazing - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 02:35:12