اہم قانون سازی ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا، اہم قانون سازی کیلئے مشترکہ اجلاس عید سے پہلے ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 7بل قومی اسمبلی سے منظور ہوئے مگر سینیٹ سے منظورنہیں ہوسکے، تمام بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن ،پاکستان میڈیکل ٹربیونل کابل پیش ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز میں اضافےکا بل پاس کرایا جائے گا اور ایف اےٹی ایف قوانین کے بل پاس کرائے جائیں گے۔
پارلیمنٹ میں قانون سازی پر مشیرپارلیمانی امورڈاکٹر بابر اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا گڈ گورنس کیلئےگڈ لامیکنگ ضروری ہے، عوامی مفاد کے قوانین بنانا حکومت اور اپوزیشن کی ذمہ داری ہے۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ بروقت قانون سازی نہ ہونےپرلوگ تکلیف،پارلیمنٹ تنقید کی زدمیں آ تی ہے، وزیر اعظم سےجوڈیشل اور لاء ریفارمز پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، جلد دونوں ہاؤسز میں اس عمل کا آغاز کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اہم قانون سازی: حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں انسداددہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم پرغورہوگا۔
Read more »
ذی الحج کا چاند ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاکراچی:پاکستان میں ذی الحج کاچانددیکھنےکیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
Read more »
جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -بغداد: ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان …
Read more »
وفاقی کابینہ:اہم اجلاس آج وزیراعظم کی صدارت میں ہوگاوفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت جاری Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
سیاحتی شعبے میں نئی بھرتیوں سے متعلق زلفی بخاری کا اہم ٹویٹپاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کی ری اسٹرکچرنگ کے سلسلے میں ادارے میں نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔
Read more »