کرنل (ر) انعام الرحیم نے حراست کے مقدمے میں بیان حلفی جمع کروادیا - Pakistan - Dawn News

United States News News

کرنل (ر) انعام الرحیم نے حراست کے مقدمے میں بیان حلفی جمع کروادیا - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ وفاقی حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت آج کرے گا۔ InamulRahiem SupremeCourt DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کرنل انعام الرحیم کی حراست کو غیر قانونی قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیل کی سماعت سے ایک روز قبل سابق فوجی افسر نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کروا کر کہا کہ آفیشل سیکڑیٹ ایکٹ 1923 کے تحت حکام کسی شہری کو صرف اس وقت گرفتار کرسکتے ہیں جب وہ ممنوعہ علاقے میں موجود ہو۔کے مطابق بیان حلفی میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ انہیں گزشتہ برس 17 دسمبر کو کسی ممنوعہ علاقے سے نہیں بلکہ زبردستی ان کی رہائش گاہ سے اٹھایا...

اس سلسلے میں عدالت عظمیٰ نے آئین کی دفعہ 199 اور دفعہ 8 کی زبان میں فرق کو سمجھنے میں معاونت کے لیے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو بھی نوٹس جاری کیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزارت دفاع کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں بھی کوئی چارج شیٹ، الزامات کی تفصیلات یا ایسا مواد موجود نہیں جس کی بنیاد پر انہیں ان کی رہائش گاہ سے اغوا کیا گیا۔

انہیں 17 دسمبر کو مبینہ طور پر عسکری حکام کی جانب سے اٹھایا گیا تھا، جس کے بعد درج مقدمے کے مطابق ایڈووکیٹ انعام الرحیم کو نامعلوم افراد نے عسکری 14 میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا تھا جو گیریژن شہر میں خاصی محفوظ آبادی سمجھتی جاتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کیا آپ کو معلوم ہے روس میں بچے پیدا کرنے کا دن منایا جاتا ہے؟ اس دن کے پورے 9 ماہ بعد بچہ پیدا ہو تو کیا انعام ملتا ہے؟ جانئے سب سے انوکھی روایات کے بارے میںکیا آپ کو معلوم ہے روس میں بچے پیدا کرنے کا دن منایا جاتا ہے؟ اس دن کے پورے 9 ماہ بعد بچہ پیدا ہو تو کیا انعام ملتا ہے؟ جانئے سب سے انوکھی روایات کے بارے میںماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کئی طرح کے تہوار منائے جاتے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر بہت حیرت ہو گی کہ روس میں بچے پیدا کرنے کا ایک دن منایا جاتا ہے اور جس میاں
Read more »

قومی اسمبلی میں کرونا پر بحث حکومت اور اپوزیشن کی ’’سیاسی پوائنٹ سکورننگ‘‘قومی اسمبلی میں کرونا پر بحث حکومت اور اپوزیشن کی ’’سیاسی پوائنٹ سکورننگ‘‘قومی اسمبلی میں کرونا پر بحث حکومت اور اپوزیشن کی ’’سیاسی پوائنٹ سکورننگ‘‘ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہائوس اور لاجز میں تمام ارکان کے کرونا ٹیسٹ لئے جارہے ہیں۔
Read more »

دبئی، تراویح کیلئے جمع ہونے والے 4 خاندان کورونا کا شکاردبئی، تراویح کیلئے جمع ہونے والے 4 خاندان کورونا کا شکارمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک گھر میں 4 خاندانوں نے جمع ہو کر ایک ساتھ تراویح پڑھی جس کے بعد وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
Read more »

کراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاں،3ملزمان گرفتارکراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاں،3ملزمان گرفتارکراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاں،3ملزمان گرفتار Sindh SindhPolice Criminals Arrested Karachi IntelligenceAgencies Operation sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP SyedNasirHShah
Read more »

افغانستان میں جنوبی ایشیا کے داعش سربراہ سمیت 3 خطرناک دہشت گرد گرفتارافغانستان میں جنوبی ایشیا کے داعش سربراہ سمیت 3 خطرناک دہشت گرد گرفتارافغانستان میں جنوبی ایشیا کے داعش سربراہ سمیت 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار Afghanistan SecurityForce SouthAsia Daesh ISISLeader Terrorists Arrested ashrafghani DrabdullahCE ForeignOfficePk UN SecPompeo
Read more »



Render Time: 2025-03-11 02:41:08