کراچی :وفاقی جامعہ اردوکے لیب اسسٹنٹ توقیر علی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

United States News News

کراچی :وفاقی جامعہ اردوکے لیب اسسٹنٹ توقیر علی کورونا کے باعث انتقال کرگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی جامعہ اردوکے لیب اسسٹنٹ توقیر علی کورونا کے باعث انتقال کرگئے،سید توقیر علی میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 80 ہزار 463 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 67 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 688 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 131 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 29 ہزار 489، سندھ میں 31 ہزار 86، خیبر پختونخوا میں 10 ہزار 897، بلوچستان میں 4 ہزار 740، گلگت بلتستان میں 779، اسلام آباد میں 3 ہزار 188 جبکہ آزاد کشمیر میں 284 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 5 لاکھ 95 ہزار 344 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 370 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 28 ہزار 923 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک...

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 67 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 688 ہوگئی۔ سندھ میں 526، پنجاب میں 570، خیبر پختونخوا میں 490، گلگت بلتستان میں 12، بلوچستان میں 49 اور اسلام آباد میں 34 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

راحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ - ایکسپریس اردوراحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ - ایکسپریس اردوراحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ -
Read more »

راحت فتح علی خان ودیگر پاکستانیوں کا واجد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار - Entertainment - Dawn Newsراحت فتح علی خان ودیگر پاکستانیوں کا واجد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار - Entertainment - Dawn News
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہسندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 22 اموات,مراد علی شاہ Sindh Coronavirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسییہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسیپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 16:35:26