راحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ - ایکسپریس اردو

United States News News

راحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

راحت فتح علی خان بھی واجد علی کی موت پر افسردہ -

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے بھی واجد علی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ آج کا دن میوزک کے لیے سیاہ دن ہے، کیونکہ واجد علی آج ہم سے جدا ہوگئے ہیں، وہ بہت کمال کے میوزک کمپوزر اور عمدہ انسان تھے اور یہ ایسا ناقابل تلافی نقصان ہے جس کی بھرپائی شاید کبھی نہیں ہوپائے گی اور یہ دکھ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا بلکہ جب تک ہم ہیں ہمیں اس دکھ کے ساتھ ہی جینا پڑے گا۔

راحت فتح علی خان نے کہا کہ ساجد علی اور واجد علی کی جوڑی نے بالی ووڈ کے میوزک کو ایک ایسے مقام پر پہنچایا، جس کی مثال نہیں ملتی، ان کے بنائے گیتوں نے پوری دنیا میں دھوم مچائی، مجھے بھی ان کے ساتھ دبنگ سیریز سمیت دیگر فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا، وہ واقعی ہی بہت سمجھدار اور جانکار موسیقار تھے، ان کے ساتھ بہت سی یادیں میرے پاس ہیں، جب ہم ریکارڈنگ کیلئے سٹوڈیوز میں ہوتے تو جس طرح وہ مجھے دھن یاد کرواتے اور پھر ہم اکثر ملتے تو ساری رات میوزک پر گفتگو کا سلسلہ جاری...

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار نے مزید کہا کہ وہ بہت ہنس مکھ انسان تھے اور ہمیشہ امن، دوستی کی بات کرتے تھے، جہاں تک بات میوزک کی ہے تو وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے فنکاروں سے بہت عقیدت رکھتے تھے، میرے پاس الفاظ کم پڑ گئے ہیں ، کیونکہ واجد علی بہت ہی کم عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ واجد علی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk Newsملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk News
Read more »

بھارت کے معروف موسیقاروگلوکار واجد علی انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوبھارت کے معروف موسیقاروگلوکار واجد علی انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوموسیقار جوڑی ’ساجد واجد‘ کے ممبر واجد علی طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے
Read more »

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیطیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
Read more »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

بھارت کے معروف موسیقار انتقال کر گئےبھارت کے معروف موسیقار انتقال کر گئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی خان ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے میوزک
Read more »



Render Time: 2025-03-06 19:36:42