عمران اسمٰعیل نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کو بری طرح پسپا کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ دہشت گردوں کو بھی سمجھ آگئی ہوگی کہ پاکستانی پولیس، رینجرز سو نہیں رہی۔ حملے کا مقصد دہشت گردی کے خلاف ہماری مستقل جنگ کو نقصان پہنچانا تھا۔ dawnnews ImranIsmael PTI
سیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں چاروں حملہ آور مارے گئے—تصویر: اے ایف پیسندھ رینجرز نے بتایا کہ حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا—تصویر: ڈان نیوز
ترجمان کراچی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف پولیس کی بروقت کارروائی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں موجود تمام عملہ اور عمارت بڑی تباہی سے محفوظ رہی۔ پولیس اور رینجرز کی جانب سے علاقے کو کلئیر کرنے کے لیے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت اور اطراف میں سرچنگ کا عمل جاری ہے جبکہ فضائی نگرانی بھی کی گئی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے، شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں-گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف ہماری مستقل جنگ کو نقصان پہنچانا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کاحملہ، 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »