کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کاحملہ، 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کاحملہ، 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

قانون نافذ کرنے والوں نے آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Karachistockexchange

کراچی کے مرکزی تجارتی علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چاروں حملہ آور بھی مارے گئے۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے چاروں حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 شہری بھی جاں بحق ہوگئے ۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے قریبی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا جبکہ حملے کے بعد آئی آئی چندریگر روڈ کو میری ویدرٹاور اور شاہین کمپلیکس سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی سٹاک ایکسچینج میں فائرنگ، دو حملہ آور ہلاککراچی سٹاک ایکسچینج میں فائرنگ، دو حملہ آور ہلاکپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Read more »

کراچی:اسٹاک ایکسچینچ کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگکراچی:اسٹاک ایکسچینچ کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگکراچی:اسٹاک ایکسچینچ کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:15:30