حملہ آوروں نے عمارت میں داخل ہو کر فائر کھول دیے اور داخلی دروازے پر دستی بم حملہ بھی کیا گیا پولیس سرجن ڈاکٹر قرار نے بتایا کہ سول ہسپتال میں 5 لاشیں اور 7 زخمی افراد کو لایا گیا جس میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں PSX Karachi DawnNews
4 دہشت گردوں نے عمارت میں داخل ہو کر فائر کھول دیے —تصویر: ڈان نیوزسیکیورٹی اداروں کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں چاروں حملہ آور مارے گئے—تصویر: اے ایف پی
ابتدائی رپورٹس کے مطابق صبح 9 بجے 4 دہشت گردوں نے عمارت میں داخل ہو کر فائر کھول دیے اور داخلی دروازے پر دستی بم حملہ بھی کیا گیا، واقعے کے نتیجے میں کم از کم 2 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف پولیس کی بروقت کارروائی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں موجود تمام عملہ اور عمارت بڑی تباہی سے محفوظ رہی۔
پولیس سرجن ڈاکٹر قرار احمد عباسی نے بتایا کہ سول ہسپتال میں 5 لاشیں اور 7 زخمی افراد کو لایا گیا جس میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اداروں کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی جبکہ فیصل ایدھی نے خود پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے اور دیگر کارروائیوں میں حصہ لیا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نےکراچی سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور اس حملے کو ناکام بنایا۔
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ اس وقت پاکستان واحد ملک ہے جس کی شرح نمو منفی 0.4 فیصد ہے جبکہ اسپین، اٹلی کی معیشت منفی 12فیصد پر چلی گئی ہے، بھارت کی منفی 4.5 فیصد ہے تو بھارت کو یہ تکلیف ضرور ہوسکتی ہے کہ پاکستان کی معیشت کس طرح بچ گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کاحملہ، 2افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »