کراچی میں جائیداد کا تنازعہ، بہن کے قتل کا مقدمہ بھائیوں کیخلاف درج فصیلات جانئے: DailyJang
لانڈھی میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائیوں نے مبینہ طور پر بہن کو قتل کرنے کے واقعہ پر پولیس نے مقتولہ ماہین کے قتل کا مقدمہ دو بھائیوں کے خلاف درج کرلیا ہے۔
مقدمہ مقتولہ کی بہنوں کے بیان کے بعد شوہر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے شعبہ تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے۔ مقتولہ کی بہنوں کے مطابق ان کے بھائیوں نے پہلے بھی جائیداد کے لیے بہن ہر دباؤ ڈالا تھا اوربھائی خود ہی بہن کو زخمی حالت میں اسپتال لے کرگئے تھے۔ مقتولہ کے سر اور جسم پر چوٹ کے نشانات موجود تھے، تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے، مقتولہ کی دیگر بہنوں کا الزام ہے کہ ماہین بہیمانہ تشدد کے بعد کئی دن سے اسپتال میں تھی اور دو دن پہلے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں اربن فلڈ کا خدشہ ، نالوں کی صفائی کیلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہکراچی: اربن فلڈ کے خدشےکےپیش نظر چیئرمین شرقی نے نالوں کی صفائی کےلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ کردیا اور کہا صفائی نہ ہوئی تو آس پاس کی آبادی زیر آب آسکتی ہے۔
Read more »
تیز برسات کا امکان ،کراچی کے بڑے نالوں کی فوری صفائی کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نےکراچی کے بڑے نالوں کی فوری صفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ، مرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ موسمی تبدیلی کےباعث تیزبرسات کا امکان ہے
Read more »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
Read more »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کی ہے کہ ملک کے شمالی ساحل پر 3,000 کے قریب زیر زمین زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کیے گیے ہیں، ان زلزلوں
Read more »
کراچی، بھائیوں نے بہن کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کردیاکراچی، جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں نے بہن کو قتل کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبستکراچی، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا کرونا سے بچنے کے لیے انوکھا بندوبست ARYNewsUrdu
Read more »