کراچی، بھائیوں نے بہن کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کردیا

United States News News

کراچی، بھائیوں نے بہن کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی، جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں نے بہن کو قتل کردیا ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں سفاک بھائیوں نے جائیداد میں حصہ مانگنے پر بہن کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں بہن کا جائیداد میں حصہ مانگنا جرم بن گیا، بھائیوں نے اپنی بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھائیوں نے تشدد کے بعد شوہر کو بغیر بتائے زخمی بہن کو اسپتال داخل کرایا تھا، مقتولہ ہماماحین جناح اسپتال میں دوراج علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان نے بہنوں کے سامنے بھائیوں کو قتل...

ذرائع کا کہنا تھا کہ عبدالواحد نامی نوجوان ایک گھنٹے تک زخمی حالت میں تڑپتا رہا، شہری ویڈیو بناتے رہے، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مقتول سمیت خاندان کے چار افراد کو لوٹا۔ پولیس کے مطابق لوٹا گیا سامان واپس مانگنے پر ملزمان نے عبدالواحد کو گولی ماری، مقتول 2 بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ میمن گوٹھ سے ملیر آرہا تھا، گزشتہ رات سنسان سڑک پر لوٹ مار کی واردات ہوئی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی ڈوبنے کا خدشہ، بلدیاتی نمائندوں نے خطرے کی گھنٹی بجادیکراچی ڈوبنے کا خدشہ، بلدیاتی نمائندوں نے خطرے کی گھنٹی بجادیکراچی ڈوبنے کا خدشہ، بلدیاتی نمائندوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ غلام سرور خان نے بتا دیاکراچی طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ غلام سرور خان نے بتا دیااسلام آباد:وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بتایا کہ کراچی طیارہ حادثے میں ایئرکنٹرول ٹاوراورپائلٹ دونوں کی کوتاہی ہے، پائلٹ،کوپائلٹ کےاوور کانفیڈنس سےحادثہ ہوا
Read more »

کراچی: مہارت کے ساتھ کار چرانے والے بچے کو مالک نے معاف کر دیاکراچی: مہارت کے ساتھ کار چرانے والے بچے کو مالک نے معاف کر دیاشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے نہایت مہارت کے ساتھ کار چرانے والے 9 سالہ بچے کو کار کے مالک نے معاف کر دیا۔
Read more »

نوجوان نے نئی گرل فرینڈ کو اپنی محبت دکھانے کیلئے پرانی محبوبہ کو قتل کردیانوجوان نے نئی گرل فرینڈ کو اپنی محبت دکھانے کیلئے پرانی محبوبہ کو قتل کردیاماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس میں ایک 19 سالہ نوجوان نے اپنی محبوبہ کو اپنی محبت اور وفاداری کا یقین دلانے کیلئے اپنی پرانی گرل فرینڈ کو قتل کردیا۔ غیر
Read more »



Render Time: 2025-03-01 17:52:11