کراچی میں اربن فلڈ کا خدشہ ، نالوں کی صفائی کیلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ

United States News News

کراچی میں اربن فلڈ کا خدشہ ، نالوں کی صفائی کیلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی میں اربن فلڈ کا خدشہ ، نالوں کی صفائی کیلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ ARYNewsUrdu

کراچی : شہر قائد میں اربن فلڈ کے خدشے کے پیش نظر چیئرمین شرقی نے نالوں کی صفائی کےلیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ کردیا اور کہا نالےصاف نہ ہوئے تو آس پاس کی آبادی زیر آب آسکتی ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ فوری 6کروڑ50لاکھ کی خصوصی گرانٹ فراہم کی جائے، ضلع شرقی میں گلشن اقبال اورجمشیدٹاؤن میں نالوں کی ابترصورتحال ہے۔ یاد رہے ندی نالوں کی صفائی کیلئے فنڈز، افرادی قوت اور مشینری کی عدم دستیابی پر بلدیاتی نمائندوں نے پیپلزپارٹی کی حکومت پر سوالات اٹھائے تھے جبکہ چار اضلاع کے چیئرمینز نے بروقت انتظامات کے لیے تعاون نہ کرنے پر کراچی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا عندیہ دیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

حاکم راہوجو کی عدم گرفتاری کے خلاف ان کی سابقہ اہلیہ کا احتجاج | Abb Takk Newsحاکم راہوجو کی عدم گرفتاری کے خلاف ان کی سابقہ اہلیہ کا احتجاج | Abb Takk News
Read more »

آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
Read more »

آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کی ہے کہ ملک کے شمالی ساحل پر 3,000 کے قریب زیر زمین زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کیے گیے ہیں، ان زلزلوں
Read more »

’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘عمران خان ناراض ہوئے تو سابق انگلش کرکٹر نے غصے سے بچنے کے لیے کیا کیا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘ ImranKhan ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:12:15