’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘ ImranKhan ARYNewsUrdu
لندن: سابق انگلش کرکٹر سائمن ہیوجز نے عمران خان کی بولنگ سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ وہ اتنے خطرناک بولر تھے کہ میں نے ان کی باؤنسرز سے بچنے کے لے تولیے کا استعمال کیا۔
سابق انگلش کرکٹر نے بتایا کہ انگلش کاؤنٹی مقابلوں کے دوران عمران خان ناراض ہونے کے بعد انہوں نے ان سامنا کس طرح کیا تھا۔ سائمن ہیوجز نے کہا کہ دراصل خوفناک ترین لمحہ ہوو میں کھیلے گئے میچ میں تھا، میں عمران خان کے ساتھ بولنگ کررہا تھا اور ایک گرم ترین دن تھا، میں صرف سات اوورز کا اسپیل مکمل کیا تھا جب اس دن ہمارے مڈل سیکس کے کپتان فل ایڈمنڈز نے کہا ’ٹھیک ہے تو ایک دھچکا لگا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک اور میچ میں جب میں 10ویں نمبر پر بلے بازی کرنے آیا تھا تو وہ ہوو میں گیند کررہا تھے چونکہ پویلین ہوو کی پچ پر ہے جبکہ بولنگ دوسرے میدانوں کی نسبت ہمیشہ وہاں تیز نظر آتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
Read more »
’’عمران خان کی باؤنسر سے بچنے کے لیے تولیے کا استعمال‘‘عمران خان ناراض ہوئے تو سابق انگلش کرکٹر نے غصے سے بچنے کے لیے کیا کیا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس
Read more »
وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کوکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی، جس کے بعد رپورٹ آج قومی اسمبلی میں بھی پیش کی جائے گی۔
Read more »
عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے، مولانا فضل الرحٰمنعمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے، مولانا فضل الرحٰمن MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »
عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے، مولانا فضل الرحٰمن | Abb Takk News
Read more »