کراچی میں گھروں میں ڈکیتی کرنے والا 4 رکنی بنگالی گروپ گرفتار ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کراچی میں سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہاؤس روبری کرنیوالا 4 رکنی بنگالی گروپ کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی انچارج چوہدری صفدر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں عبدالکریم،عبدالرزاق،سکندر ،یونس شامل ہیں، ملزمان سے 4پستول بھی برآمد ہوئیں۔ سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق ملزمان سے دوران تفتیش میں اہم انکشافات ہوئے، ملزمان ڈیفنس ،گزری ،کلفٹن میں رات کوواردات کرتے تھے جبکہ ملزمان نے گزری میں بنگلے سے9لاکھ نقدی،قیمتی گھڑیاں لوٹیں۔
چوہدری صفدر کا کہنا تھا کہ ملزمان نے گھر سے لوٹا سونا 55لاکھ میں فروخت کیا، ملزمان نےڈیفنس سے لوٹے گئے زیورات18لاکھ میں فروخت کئے جبکہ متعدد بنگلوں سے زیورات ،کیش،گھڑیاں ،موبائل، قیمتی سامان بھی لوٹا۔ انچارج سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ملزمان جرائم پیشہ اورپہلے بھی جیل جاچکےہیں، ملزمان کیخلاف سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
Read more »
کراچی، فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو، مزید دو عمارتیں لپیٹ میں آگئیںکراچی، فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو، مزید دو عمارتیں لپیٹ میں آگئیں ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
Read more »
ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دیپنجاب کے شہر پنڈی میں ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ خاتون کو گولی مار دی، جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔
Read more »
کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون فیکٹریوں میں آتشزدگی، لوگوں کو نکال لیا گیاکراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ نے اطراف کی 3 فیکٹریوں کو بھی لپیٹ میں لےلیاہے۔
Read more »